کون کہتا ہے سردی جانے والی ہے ۔۔، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی ، اسلام آباد میں بارش کا امکان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کےمطابق مالاکنڈ، مکران ڈویژن اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج صبح سےہی مطلع ابرآلود ہے، 8بجے شہر کا درجہ حرارت 18ڈگری ریکارڈ کیاگیا جبکہ ٹھنڈی ہوا چلنے کے باعث درجہ حرارت 16ڈگری محسوس کیا…

"کون کہتا ہے سردی جانے والی ہے ۔۔، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی"