طویل عرصہ سے زیرحراست عزیربلوچ بارے بڑی خبرآگئی

کراچی (ویب ڈیسک)گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بیرون ملک اثاثے پاکستان لانے کے لئے کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔عزیز بلوچ کے کراچی سے لوٹے گئے کروڑوں روپے دبئی اور مسقط کے بینکوں میں جمع ہیں جبکہ بیرون ملک گھر،دفتراورگاڑیاں بھی موجودہیں۔گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بیرون ملک اثاثے،حساس اداروں اور تفتیشی حکام نے رقم پاکستان واپس لانے کی ٹھان لی۔دبئی کے چاربینک اکاونٹس میں دس لاکھ درہم ،دولاکھ درہم کی تین گاڑیاں…

"طویل عرصہ سے زیرحراست عزیربلوچ بارے بڑی خبرآگئی"

بھتہ وصولی کیلئے مسلح گروپس بنائے

  کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز امن کمیٹی کے سرغنہ عزیز بلوچ کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس افسروں کی تعیناتی اوربھتہ وصولی کیلئے مسلح گروپس بنائے جبکہ ملانثار، استادتاجو، سہیل ڈاڈا اور سلیم چاکلیٹ ودیگراس کے قریبی ساتھی تھے۔ لاپتہ شخص سے متعلق کیس میں عزیربلوچ کابیان حلفی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ اقبالی بیان حلفی میں عزیر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے 2003میں رحمان…

"بھتہ وصولی کیلئے مسلح گروپس بنائے"