امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا

امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے بچے جوزیادہ تر گھر میں رہتے ہیں اور بہن بھائیوں کے اکلوتے ہوتے ہیں ان میں بڑا ہونے پر زنانہ عادات آسانی سے آجاتی ہیں- تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کے درمیان زیادہ رہنے سے لڑکوں میں بھی ان جیسی خواہشات اورعادات پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں- ایسے لڑکوں کی اکثریت اگرچہ مرد ہوتی ہے لیکن ان کے اندر لڑکیوں والی…

"امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا"

امریکا نے پاکستان کو 15 سال تک امداد دے کر بیوقوفی کی، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی امداد کو بیوقوفی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’مریکا نے پاکستان کو 15 سال میں 33 ارب ڈالر سے زائد امداد دے کر بے وقوفی کی، پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا جبکہ وہ ہمارے رہنماؤں کو بیوقوف سمجھتا ہے۔‘ انہوں نے…

"امریکا نے پاکستان کو 15 سال تک امداد دے کر بیوقوفی کی، ڈونلڈ ٹرمپ"

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی امیدوار کی ڈیموکریٹ خواہش مند ہیلری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مطالبے کی سختی سے مخالفت کی جس…

"امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ"

ٹرمپ کی ’نئی‘ ایران پالیسی اور اس کی راہ میں حائل مشکلات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ایران کی ایک بھیانک تصویر کھنچی ہے۔ ایک ایسے ظالم اور دقیانوسی ملک کی جو ایک انقلابی سوچ کے تحت امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر ہر موڑ پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔ سابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ نے نرمی جو رویے کے برعکس ارب پتی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کا گلہ دبانے پر تلی ہوئی ہے تاکہ جوہری…

"ٹرمپ کی ’نئی‘ ایران پالیسی اور اس کی راہ میں حائل مشکلات"

پاکستان ٹرمپ کے ’دشمن‘ سے ’دوست‘ کیسے بنا؟

  پاکستان کے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا رویہ نرم ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ایسا کم از کم ان کے حالیہ ٹویٹ سے تو نظر آ رہا ہے۔ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ٹویٹ کیا: ‘ پاکستان اور اس کے رہنماؤں کے ساتھ ہم بہت بہتر تعلقات کو فروغ دینے کی ابتدا کر رہے ہیں۔ میں مختلف محاذوں پر ان کے تعاون کے لیے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔’ اس ٹویٹ…

"پاکستان ٹرمپ کے ’دشمن‘ سے ’دوست‘ کیسے بنا؟"

ٹرمپ نے امریکہ کو تیسری جنگِ عظیم کی راہ پر ڈال دیا

امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے رپبلکن چیئرمین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کو تیسری جنگِ عظیم کے راستے پر ڈال دیا ہے۔ سینیٹر باب کروکر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ صدارت کے عہدے کو کسی ‘ریئلیٹی شو’ کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ موجودہ صدر کی اپنی ہی پارٹی کی جانب سے ایسا بیان خاصی اہمیت کا حامل ہے۔ گذشتہ سال صدر ٹرمپ باب کروکر کو…

"ٹرمپ نے امریکہ کو تیسری جنگِ عظیم کی راہ پر ڈال دیا"

Twitter explains why Trump’s North Korea tweet wasn’t removed

Twitter explains why Trump’s North Korea tweet wasn’t removed Twitter is citing “newsworthiness” and the public interest as reasons why it didn’t remove United States (US) President Donald Trump’s declaration in a tweet that North Korean leaders may not “be around much longer.” On Saturday, after North Korea’s foreign minister called Trump a “mentally deranged man” at the United Nations General Assembly in response to the latter’s threatening speech, the US president responded on Twitter. Twitter’s rules state…

"Twitter explains why Trump’s North Korea tweet wasn’t removed"

ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے

 ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی جنگی طیاروں کی پرواز کے بعد شمالی کوریا نے اپنے دفاع کو مضبوط کرتے ہوئے اپنے جنگی طیارے مشرقی ساحلی علاقوں میں تعینات کر دیئے۔جنوبی کوریائی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے اور اب جزیرہ نما کوریا میں امریکی لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ شمالی کوریائی وزیر خارجہ ری یونگ ہو…

"ٹرمپ نے اعلان جنگ کر دیا ہے"