مولاناطارق جمیل آج نوازشریف سے ملاقات کریں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل آج (پیر کو) سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کریں گے۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا طارق جمیل سالانہ اجتماع کے سلسلے میں رائیونڈ موجود ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے گھر جاتی امرا میں موجود ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کچھ ہی دیر میں سابق وزیر…

"مولاناطارق جمیل آج نوازشریف سے ملاقات کریں گے"