گلیوں میں ملنے والا شوارما کھانے سے جسم میں کیا خوفناک تبدیلی آجاتی ہے

شوارما کھانے کے شوقین افراد کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی سٹریٹ شوار ماسے ایسی خطرناک بیماری لگنے کا انکشاف کہ آئندہ آپ نام سنتے ہی گھبراجائیں گے.سمجھتے ہیں کہ صرف پاکستان میں ہی سٹریٹ فوڈز کا دھندہ چلتا ہے،امریکہ یورپ جیسے صفائی پسند اور ہائی جینک معاشروں میں بھی سٹریٹ فوڈز عام ہیں اوران ملکوں کے ہیلتھ اور کنزیومر ادارے لوگوں کو سٹریٹس فوڈز کھانے سے روکتے رہتے ہیں. تازہ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں…

"گلیوں میں ملنے والا شوارما کھانے سے جسم میں کیا خوفناک تبدیلی آجاتی ہے"