پاکستانی فلم ’ساون‘ کا آسکر میں 91 فلموں سے مقابلہ

فلم ’ساون‘ پولیو کا شکار ایک 9 سالہ لڑکے کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے—۔ فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزاز آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد پاکستانی فلم ’ساون‘ کا مقابلہ 91 فلموں سے ہوگا۔ ’ساون‘ کا مقابلہ پاکستانی نژاد برطانوی فلم ساز کی برطانوی اردو فلم ’مائی پیور لینڈ‘ اور بولی وڈ کی ہندی فلم ’نیوٹن‘ سمیت امریکی، جرمنی، روسی، فلپائنی، چینی، جاپانی، بنگلہ دیشی، ایرانی و افغانستانی فلموں سمیت دنیا کے مختلف…

"پاکستانی فلم ’ساون‘ کا آسکر میں 91 فلموں سے مقابلہ"