عنایتیں

اب یہ ہونا باقی رہ گیا تھا۔۔سعودی عرب پاکستان کے دو بدترین دشمنوں اسرائیل اور بھارت پر 70سالوں بعد کون سی عنایتیں کرنے والا ہے؟؟پاکستانیوں کےلئے افسوسناک خبر‎ اب یہ ہونا باقی رہ گیا تھا۔۔سعودی عرب پاکستان کے دو بدترین دشمنوں اسرائیل اور بھارت پر 70سالوں بعد کون سی عنایتیں کرنے والا ہے؟؟پاکستانیوں کےلئے افسوسناک خبر‎ ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی…

"عنایتیں"

سعودی اقامہ ہولڈرکیلئے انتہائی اہم خبر

جدہ(نیو زڈیسک)سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ( جوازات ) نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک غیر ملکی شہری کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ فائنل ایگزٹ ویزہ پر جانے والوں کو اقامہ کی ایکسپائری تاریخ سے قطع نظر 2 ماہ کی مہلت دی جاتی ہے۔ مدت کے دوران سفر نہ کرنے پر ایک ہزار ریال جرما نہ ہو گا۔ جوازات کی جانب سےٹوئٹر پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مزید کہا…

"سعودی اقامہ ہولڈرکیلئے انتہائی اہم خبر"

خدا کی قدرت یا ٹیکنالوجی کا کمال سعودی عرب پر فائر کیا جانے والا ہر میزائل راستے میں کیوں تباہ ہوجاتا ہے شاندار حقیقت سامنے آگئی

خدا کی قدرت یا ٹیکنالوجی کا کمال سعودی عرب پر فائر کیا جانے والا ہر میزائل راستے میں کیوں تباہ ہوجاتا ہے شاندار حقیقت سامنے آگئی گزشتہ دنوں یمنی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر فائر کئے گئے ایک میزائل کو راستے میں مار گرانے کی خبر کا علاقائی و عالمی میڈیا پر خوب چرچا رہا۔اب یہ حیران کن دعوٰی سامنے آیا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں تھا بلکہ اب…

"خدا کی قدرت یا ٹیکنالوجی کا کمال سعودی عرب پر فائر کیا جانے والا ہر میزائل راستے میں کیوں تباہ ہوجاتا ہے شاندار حقیقت سامنے آگئی"

اعلان یروشلم کے خلاف قرارداد عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کو پیغام ہے: سعودی عرب

اقوام متحدہ میں سعودی سفیر عبداللہ معلمی نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کہا ہے کہ امریکہ کو ایسا فیصلہ کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی نے اس قرارداد پر بڑے پیمانے پر ووٹ ڈال کر امریکہ پر اپنا واضح نکتہ نظر ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ عالمی…

"اعلان یروشلم کے خلاف قرارداد عالمی برادری کی جانب سے امریکہ کو پیغام ہے: سعودی عرب"

بڑی خبر – سعودی فرماں روا پر قاتلانہ حملہ – اب انکی حالت کیسی ہے؟

بڑی خبر – سعودی فرماں روا پر قاتلانہ حملہ – اب انکی حالت کیسی ہے؟ سعودی عرب نے یمن سے ریاض پر کیے گئے حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کا نشانہ شاہ سلمان کی رہائش گاہ تھی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب حکام کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ روز یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے…

"بڑی خبر – سعودی فرماں روا پر قاتلانہ حملہ – اب انکی حالت کیسی ہے؟"

یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ بن گیا ،یہ کتنے سال کا ہے اور بیوی کی عمر کیا ہے ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی حیران ہو جائیں گے

سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے ۔ علی القیسی کی شادی اپنے چچا کی15سالہ بیٹی سے…

"یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ بن گیا ،یہ کتنے سال کا ہے اور بیوی کی عمر کیا ہے ؟ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی حیران ہو جائیں گے"

مہمانوں کیساتھ زمین پر بیٹھے شاہ عبدالعزیز کی تصویر

ریاض …. البدیعہ محل کی فصیل کے باہر مہمانوں کیساتھ زمین پر بیٹھے بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ یہ تصویر 1350ھ مطابق 1931ءکو لی گئی تھی۔ جس میں شاہ سعود، شاہ فہد اور بانی مملکت کے متعدد مہمان ایک دوسرے کیساتھ قدرتی ماحول میں گفت و شنید کرتے نظرآرہے ہیں۔ تصویر کے ساتھ جاری کیپشن میں تحریر کیا گیا ہے کہ شاہ عبدالعزیز کی یہ خوبصورت تصویر…

"مہمانوں کیساتھ زمین پر بیٹھے شاہ عبدالعزیز کی تصویر"

سعودی عرب میں’زندگی کی ناقابلِ فراموش راتوں میں سے ایک‘، لبنانی گلوکارہ

جب لبنانی گلوکارہ حبا تواجی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد ثقافتی مرکز پر اپنی پرفارمنس شروع کی تو صرف خواتین پر مبنی شائقین کی جانب سے ان کی زبردست پذیرائی ہوئی۔ اس کنسرٹ سے یہ ظاہر ہوا کہ سعودی عرب اپنے معاشرے میں خواتین پر لگی پابندیاں آہستہ آہستہ اٹھا رہا ہے۔ سعودی عرب میں حالیہ عرصے میں ملک میں تفریح کے مواقعے فراہم کرنے کے لیے مختلف بین الاقوامی فنکاروں…

"سعودی عرب میں’زندگی کی ناقابلِ فراموش راتوں میں سے ایک‘، لبنانی گلوکارہ"

فلسطینیوں کی تنہائی اور ٹرمپ کا رقصِ تلوار

ٹرمپ اور سلمانتصویر کے کاپی رائٹAFP امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنازعات کو جنم دینے کی صلاحیت لامحدود ہے۔ ابھی امریکہ اور باقی دنیا ان کے کسی پچھلے بیان یا اقدام پر تنقید یا مذمت کر ہی رہی ہوتی ہے تو وہ ایک نئی پھلجھڑی سے آگ لگا دیتے ہیں۔ جب ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم میں طرح طرح کے دعوے اور وعدے کر رہے تھے تو مجھ سمیت متعدد لوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ…

"فلسطینیوں کی تنہائی اور ٹرمپ کا رقصِ تلوار"

سعودی عرب کے پراسرار دروازے

گذشتہ ماہ سائنس دانوں نے سعودی عرب میں پتھر کی بنی 400 کے قریب ہزاروں برس قدیم پراسرار تعمیرات دیکھیں۔ اب پہلی بار سعودی حکومت نے ایک بیرونی ماہرِ آثارِ قدیمہ کو ان تک رسائی دی ہے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہرِ آثارِ قدیمہ ڈیوڈ کینیڈی نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ان تعمیرات کے اوپر پرواز کر کے چھ ہزار سے زیادہ تصاویر کھینچیں۔ سعودی عرب میں ہزاروں سال قدیم ’دروازوں‘ کی دریافت…

"سعودی عرب کے پراسرار دروازے"