بہن کو کندھوں پر اٹھا کر چلنے والا روہنگیا بچہ

ڈھاکہ ( آن لائن)میانمار میںریاستی مظالم سے تنگ آکر لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں ، ان میں سے ہر مسلمان کی داستان انتہائی المناک اور تکلیف دہ ہے، یہ داستانیں سن کر پتھر دل لوگوں کی آنکھیں بھی چھلک پڑتی ہیں، ایسی ہی ایک داستان سات سالہ یاسر حسین کی ہے جو کہ مسلسل 2ہفتوں تک اپنی چھوٹی بہن کو اٹھا کر چلتا رہا اور بالاخر بنگلہ دیش پہنچ گیا۔ فرانسیسی خبر…

"بہن کو کندھوں پر اٹھا کر چلنے والا روہنگیا بچہ"