تمام قیاس آرئیاں ختم : تحریک انصاف کے مرکزی عہدے پر کس رہنماکو تعینات کردیا گیا ، نوٹیفیکشن جاری

تمام قیاس آرئیاں ختم : تحریک انصاف کے مرکزی عہدے پر کس رہنماکو تعینات کردیا گیا ، نوٹیفیکشن جاری اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کو پاکستان تحریک انصا ف کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے ،انکی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق غلام سرور کی بطور مرکزی سینئر صدر تقرری کا نوٹیفکیشن چیئرمین…

"تمام قیاس آرئیاں ختم : تحریک انصاف کے مرکزی عہدے پر کس رہنماکو تعینات کردیا گیا ، نوٹیفیکشن جاری"

عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،داور کنڈی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما داور کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،میں نے علی امین گنڈہ پور پر کوئی الزام نہیں لگایا بلکہ حقیقت بتائی ہے ،اکرام گنڈا پور اور انعام گنڈا پور نے علی امین کے خلاف شکایات کیں، میںڈیرہ اسماعیل خان کی مظلوم لڑکی کے ساتھ کھڑا ہوا، جس کے ساتھ بے حرمتی ہوئی ہے،عمران خان کو بروقت خط لکھ کر…

"عمران خان کی ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا،داور کنڈی"

عائشہ گلا لئی کےکپتان پر لگائے گئے الزامات درست ہیں یا غلط؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے ٹیچرز نے کئی روز تک مطالبات کے حق میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیے رکھا ۔ مظاہرین میں شامل خواتین ٹیچرز کے ایک وفد نے عمران خان سے ملاقات بھی کی جس کی ایک خاتون نے خفیہ طور پر ویڈیو بنالی جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ۔خفیہ طریقے سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کس طرح ٹیچرز…

"عائشہ گلا لئی کےکپتان پر لگائے گئے الزامات درست ہیں یا غلط؟"

ایک دو افراد نہیں پوری کی پوری کابینہ کی تحریک انصاف میں شامل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اور انسداد منشیات میاں جمشید الدین کا کا خیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حقائق پر مبنی سیاسی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر لوگوں کی کثیر تعداد میں شمولیت اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ اس کی صاف ستھری سیاست اور جرات مندانہ سیاسی سرگرمیاں ہیں اور اس کی تمام پالیسیاں عوامی خواہشات کی آئینہ دار…

"ایک دو افراد نہیں پوری کی پوری کابینہ کی تحریک انصاف میں شامل"

مافیا کیخلاف جنگ لڑ رہا ہوں ،عمران

 منڈی بہاالدین…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی جھکا اور نہ عوام کو جھکنے دوں گا۔21 سال سے میرا مقابلہ سیاستدانوں سے نہیں مافیا سے ہے۔ مافیا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں۔ نواز شریف اور زرداری کی پارٹنر شپ نے پاکستان کو مقروض بنایا۔دنوں چور ہیں۔ 30سال سے عوام کا پیسہ لوٹنے پر نواز شریف کو نکالا گیا۔ منی لانڈرنگ پر قابو پا کر منصفانہ ٹیکس نظام لائیں گے۔ اتوار…

"مافیا کیخلاف جنگ لڑ رہا ہوں ،عمران"

تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی ڈپریشن کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی ڈپریشن کا شکار ہو گئی ہیں، ڈاکٹروں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ خود کو ٹینشن سے مکمل طور پر پرہیز کریں اور مکمل آرام کریں،ورنہ ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے خطرناک مرض لاحق ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تنازعہ کے بعد عائشہ گلالئی گو نا گوں مسائل کا شکار ہو چکی ہیں۔…

"تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلا لئی ڈپریشن کا شکار"

PTI, MQM scuttle consensus on new accountability law

ISLAMABAD: A new accountability law that aimed at leaving no ‘sacred cows’ untouched was sabotaged by the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) and Mutahidda Qaumi Movement (MQM) on Wednesday when both parties rejected the nearly complete draft of the law they had so far been helping to develop. Both parties frustrated the nearly year-long process of drafting legislation during the 13th meeting of the Parliamentary Committee on National Accountability Laws, which had almost reached an agreement on bringing judges…

"PTI, MQM scuttle consensus on new accountability law"

جہانگیر ترین کے خلاف ثبوت غائب کردیے گئے ہیں، نامعلوم افرادنے عمران خان کو کروڑوں ڈالر بھیجے ، دانیال عزیز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف ثبوت غائب کردیے گئے ہیں، نامعلوم افرادنے عمران خان کو کروڑوں ڈالر بھیجے ، عمران خان کے کاغذات نامزدگی میںلندن فلیٹ کا ذکر نہیںہے، عمران خان اشتہاری ہے اور پورے ملک میں آزادی سے گھوم رہا ہے ، عمران خان اورجہانگیر ترین کے خلاف کیس میں سنگین معاملات سامنے آرہے ہیں۔بدھ کودانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے باہر…

"جہانگیر ترین کے خلاف ثبوت غائب کردیے گئے ہیں، نامعلوم افرادنے عمران خان کو کروڑوں ڈالر بھیجے ، دانیال عزیز"

’(ن) لیگ مارشل لاء لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے‘

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) ملک میں مارشل لاء لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے لیکن ان کے خیال میں اس کا امکان نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ ’وفاقی حکومت نااہل وزیر اعظم کو بچانے میں مصروف ہے جبکہ نواز شریف بیرون ملک اثاثوں کو بچانے کے لیے تصادم کی راہ پر چل…

"’(ن) لیگ مارشل لاء لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے‘"

تحریک انصاف قائد حزب اختلاف کا منصب حاصل کرنے میں ناکام

لاہور (ویب ڈیسک) اگلا چیئرمین نیب کون ہوگا اس پر تو ابھی مزید چند دن تک پردہ پڑا رہے گا تاآنکہ 8 اکتوبر کو تقرر کا باقاعدہ اعلان نہ ہو جائے لیکن اتنا تو ثابت ہو ہی چکا ہے کہ تحریک انصاف قائد حزب اختلاف کا منصب حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور یہ بھاری پتھر اس نے چومے بغیر ہی رکھ دیا ہے ۔چیئرمین نیب کے لئے حکومت نے تین نام تجویز کئے…

"تحریک انصاف قائد حزب اختلاف کا منصب حاصل کرنے میں ناکام"