پولیس افسران کی تنخوا ہیں بند کرنے کا حکم

پولیس افسران کی تنخوا ہیں بند کرنے کا حکم لاہور(ویب ڈیسک)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمداسد نے قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرنے کے الزام میں ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن، ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن، ڈی ایس پی ماڈل ٹاؤن سرکل، ایس ڈی پی او ماڈل ٹاؤن اور4انسپکٹرز کے خلاف دائر استغاثہ میں عدالتی حکم کے باجود پیش نہ ہونے پر ان افسران کی تنخوا ہیں بند کرنے کا حکم دے دیا…

"پولیس افسران کی تنخوا ہیں بند کرنے کا حکم"

لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا غیر منظم نظام

صوبائی دارالحکومت لاہورکے داخلی و خارجی راستوں پر متعدد مرتبہ سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جانے کی باتیں ہوئیں، سی سی ٹی وی کیمرے اور سکینرز نصب کرنے کے چرچے بھی ہوئے لیکن سب کچھ ہواؤں میں ہی رہا۔ نہ تو کیمرے نصب کیے جا سکے اور نہ ہی ایکسپلوژیو سکینرز نصب ہو سکے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ شہر میں بارود سے بھرا ٹرک آن کھڑا ہوا، جسے دہشت گردی کے لیے استعمال کیا…

"لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا غیر منظم نظام"