اسلام میں اسقاط حمل غلط ہےتو کیاپروٹیکشن لینا(کنڈوم کااستعمال )جائزہے یانہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف مذہبی سکالرڈاکٹرذاکرنائیک سے ایک شخص نے سوال کیاکہ اسلام میں اسقاط حمل غلط ہے توکیاکنڈوم کااستعمال جائزہے یانہیں ۔اس سوا ل کاجواب دیتے ہوئے ڈاکٹرزاکرنائیک نے کہاکہ اپنے گناہ کوچھپانے کے لیے ابارشن (بچہ گرانا)کرناغلط ہے لیکن اگروالدہ کی جان خطرے میں ہے اور ڈاکٹرکہتے ہیں کہ اگرہم ابارشن نہیں کریں گے تووالدہ کی جان جاسکتی ہے تواس وقت ابارشن کرنے کی اجازت ہے کیونکہ اسلام میںچھوٹے نقصان کی اجازت ہے بڑے نقصان کوروکنے کے لیے ۔چھوٹانقصان…

"اسلام میں اسقاط حمل غلط ہےتو کیاپروٹیکشن لینا(کنڈوم کااستعمال )جائزہے یانہیں؟"