نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف اداکار ہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نور نے کہا کہ ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اب میرا پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نور نے کہا ہے کہ اب تک میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں سوچااور نہ ہی میں سوچنا چاہتی ہوں ۔واضح رہے فلمی دنیا کی نامور اداکارہ…

"نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا"