قندیل قتل کیس: مفتی قوی کے وارنٹ گرفتاری جاری

ملتان: گذشتہ برس مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والی ماڈل قندیل بلوچ کے کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ملتان کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد پرویز خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر نور اکبر کی استدعا پر مفتی عبدالقوی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ تفتیشی افسر کے مطابق مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش نہیں ہو رہے۔…

"قندیل قتل کیس: مفتی قوی کے وارنٹ گرفتاری جاری"