سینکڑوں پاکستانی خواتین اسرائیلی فوج میں بھرتی،تعلق کس فرقہ سے ہے،کیا ہونیوالا ہے

چناب نگر (خصوصی رپورٹ) چناب نگر کی 300 پاکستان قادیانی خواتین اسرائیلی فوج میں بھرتی ہیں اور اسرائیل کیلئے کام کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد شائع ہونے والی ویکلی کارپوریٹ‘ ایمبیسڈر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج میں 300 قادیانی خواتین سمیت 600 پاکستانی قادیانی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ ویکلی کارپورنیڈ کے مطابق معروف یہودی رائٹر پر یہودی صحافی و لکھاری پروفیسر آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب اسرائیل پروفائل…

"سینکڑوں پاکستانی خواتین اسرائیلی فوج میں بھرتی،تعلق کس فرقہ سے ہے،کیا ہونیوالا ہے"