پکڑنا ہے تو اس مولوی کو پکڑیں

چیف جسٹس صاحب !توہین عدالت میں پکڑنا ہے تو اس مولوی کو پکڑیں جس نے آپ کو گالیاں دیں، پرویز مشرف کو پکڑیں جلسے میں مریم نواز نے براہ راست چیف جسٹس کو مخاطب کر کے کیا کچھ کہہ دیا چیف جسٹس صاحب !توہین عدالت میں پکڑنا ہے تو اس مولوی کو پکڑیں جس نے آپ کو گالیاں دیں، پرویز مشرف کو پکڑیں جلسے میں مریم نواز نے براہ راست چیف جسٹس کو مخاطب کر…

"پکڑنا ہے تو اس مولوی کو پکڑیں"

مریم نواز کا نام دنیا کی ’طاقتور ترین خواتین‘ کی فہرست میں شامل

نیو یارک ٹائمز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 2017 کی 11 طاقتور ترین خواتین کی فہرست میں شامل کر لیا۔ نیو یارک ٹائمز کے ‘سٹرڈے پروفائل سیکشن’ میں شائع ہونے والے اداریے میں مریم نواز کے علاوہ دنیا بھر سے 10 خواتین کا نام شامل کیا گیا ہے۔ اس اداریے کا مقصد دنیا بھر میں متاثر کن زندگی گزارنے والے، کوئی معمولی کام کرنے والے یا کسی قابلِ ذکر…

"مریم نواز کا نام دنیا کی ’طاقتور ترین خواتین‘ کی فہرست میں شامل"

مریم نواز پر فرد جرم میں جعلسازی کا الزام ختم

اسلام آباد…احتساب عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف لندن فلیٹ ریفرنس میں عائد فرد جرم سے کیلبری فونٹ جعلسازی کا الزام ختم کردیا۔ عدالت نے درخواست منظورکرلی۔ عدالت کی جانب سے کیلبری فونٹ کی جعلی دستاویز سے متعلق سیکشن 3 اے کو فرد جرم سے نکال دیا گیا تاہم اس سے متعلق پیراگراف فرد جرم کے متن کا حصہ رہے گا۔نیب پراسیکیوٹر نے الزام ختم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا…

"مریم نواز پر فرد جرم میں جعلسازی کا الزام ختم"

وازشریف (کل)صبح اسلام آباد پہنچیں گے

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف (کل) جمعرات کو برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بْک کروا لیا ہے۔ وہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کیذریعے (آج ) جمعرات کی صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔قبل ازیں لندن میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اپنے صاحبزادے سلمان شہباز اور صاحبزادی کے ہمراہ پارک لین فلیٹ پہنچے اور بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی۔اس…

"وازشریف (کل)صبح اسلام آباد پہنچیں گے"

مریم نواز کو اللہ تعالیٰ نے نئی زندگی عطا کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں جنہوں نے زندگی کی 43بہاریں دیکھ لی ہیں ۔تفصیل کے مطابق مر یم نواز لاہور میں اپنی 43ویں سالگرہ منا ر ہی ہیں اور اس موقع پر انہوں نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جانب سے نیک تمناؤں…

"مریم نواز کو اللہ تعالیٰ نے نئی زندگی عطا کر دی"

کمرہ عدالت میں اتنا زیادہ شور تھا کہ جج اُٹھ کر چلے گئے

جوڈیشل کمپلیکس میں واقع احتساب عدالت میں جمعے کو سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر پر فرد جرم عائد کی جانی تھی۔ سب تیاریاں مکمل تھیں۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سکیورٹی کے موثر اقدامات کیے گئے تھے۔ خاردار تاریں لگانے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی خاصی تعداد موجود تھی جبکہ جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی دروازے پر پولیس کے کمانڈوز…

"کمرہ عدالت میں اتنا زیادہ شور تھا کہ جج اُٹھ کر چلے گئے"

مریم نواز کی عدالت میں پیشی ،گاڑی بیٹے نے ڈرائیوکی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش ہوئیں ، ان کے ہمراہ لیگی وزرا کی کثیر تعداد بھی عدالت آئی، جبکہ ان کی گاڑی جنید صفدر چلا رہے تھے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہوچکی ہیں ، ان کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔مریم…

"مریم نواز کی عدالت میں پیشی ،گاڑی بیٹے نے ڈرائیوکی"