علم نجوم کے جاننے والوں نے اپنے مطلب اور دولت کمانے کیلئے سم پر تل کی موجودگی کے الگ الگ مطلب بنا رکھے ہیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) جسم پر جو سیاہ نشان سے بن جاتے ہیں انہیں عرف عام میں’تِل‘کہاجاتا ہے۔ یہ پیدائشی بھی ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ بن بھی سکتے ہیں۔ ان تِلوں پر افسانے ، گانے اور کہانیاں بھی لکھی گئی ہیں ۔ شاعروں نے بھی’تِلوں‘ کو معاف نہیں کیا، انہوں نے اسے حسن کی علامت کے طورپر لیا ہے۔جب یہ نجومیوں اور قسمت کا حال بتانے والوں کے ہتھے چڑھے تو انہوں نے…

"علم نجوم کے جاننے والوں نے اپنے مطلب اور دولت کمانے کیلئے سم پر تل کی موجودگی کے الگ الگ مطلب بنا رکھے ہیں"