سال میں 2 بار بلب تبدیل کرکے 21 لاکھ روپے کمانے والا شخص

ویسے تو دنیا میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں، جو سال بھر کوئی کام نہیں کرتے لیکن پھر بھی ان کے بینک اکاؤنٹس میں لاکھوں روپے کا اضافہ ہوتا ہے۔ ایسے لوگ زیادہ تر اپنے خیالات کی وجہ سے کوئی محنت طلب کام کیے بغیر پیسے بٹورتے ہیں، جب کہ کچھ لوگوں نے ایسی کمپنیاں کھول رکھی ہوتی ہیں، یا اتنی سرمایہ کاری کر رکھی ہوتی ہے کہ انہیں کام کیے بغیر ہی سالانہ لاکھوں…

"سال میں 2 بار بلب تبدیل کرکے 21 لاکھ روپے کمانے والا شخص"