لاہورہائیکورٹ کے 7ججز فارغ

  اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے 14 ایڈیشنل ججز میں سے 7 ججز کو فارغ کر دیا اور 7 ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی سفارش کردی ہے۔ ان ایڈیشنل ججز میں جسٹس مجاہد مقیم احمد، جسٹس طارق افتخار احمد، جسٹس اسجد جاوید، جسٹس طارق سلیم، جسٹس جواد حسن، جسٹس عبدالعزیز اور جسٹس مزمل اختر بشیر شامل ہیں۔ جمعرا ت کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس کمیشن کے چیئرمین…

"لاہورہائیکورٹ کے 7ججز فارغ"