وہ سندھی وڈیرہ آیا مجھے اور میری بہن کو۔

کراچی (ویب ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ وماڈل کومل عزیزجوبیرون ملک مقیم تھیں ۔اداکارہ جب واپس آئیں توانہیں زندگی کاسب سے بڑاجھٹکالگ گیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل کومل عزیز نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے مالک مکان نے انہیں، ان کی بہن اور ان کے چچا کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے، مالک مکان چونکہ سندھی وڈیرہ اور بہت ہی با اثر ہے اس لیے سب لوگ اس سے ڈرتے ہیں اور کوئی اس کے آگے…

"وہ سندھی وڈیرہ آیا مجھے اور میری بہن کو۔"