سزائے موت کے مجرم کے ‘ آخری 72 گھنٹے‘

’آج سینٹرل جیل میں 4 افراد کو پھانسی دے دی گئی‘ اِس طرح کی کئی خبریں ہم نہ جانے کتنی مرتبہ پڑھ اور سن چکے ہیں، لیکن حقیقت یہی ہے کہ اِس خبر نے ہمیں کبھی پریشان نہیں کیا، اور ایسی خبریں ہمیں پریشان کرے بھی تو کیوں کہ اِس سزا سے ہماری ذات کو کوئی نقصان تھوڑی ہورہا ہے۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ کیا کبھی ہم نے اُن لوگوں کے بارے میں…

"سزائے موت کے مجرم کے ‘ آخری 72 گھنٹے‘"