متنازع فلم پدما وتی کی ریلیز پر راجپوت سیناکی دھمکی،سرکی قیمت5کروڑ مقرر

ممبئی(نیوز ڈیسک) متنازع فلم پدما وتی کی ریلیز کے خلاف راجپوت کرنی سینانے محاذ بنا رکھاہے، ہندوانتہا پسندوں نے سنگین دھمکی دے دی اور کہا کہ پدماوتی ریلیز ہوئی تو دپییکا کی ناک کاٹنے کی دھمکی کے بعد اب دپیکا پڈوکون اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 5 کروڑ مقرر کردی۔۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں انتہا پسندی کی انتہا ہوگئی، فلم پدماوتی کے خلاف تحریک چلاتی راجپوت کرنی سینا نے دپیکا پاڈوکون کی…

"متنازع فلم پدما وتی کی ریلیز پر راجپوت سیناکی دھمکی،سرکی قیمت5کروڑ مقرر"

پدماوتی نے باہو بلی 2 کا ایک ریکارڈ توڑ دیا

— اسکرین شاٹ بولی وڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ‘پدما وتی’ ابھی ریلیز تو ہوئی نہیں، تاہم اس نے ابھی سے رواں سال کی بلاک بسٹر باہو بلی کا ایک ریکارڈ ضرور توڑ دیا ہے۔ جی ہاں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی یہ نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی باہو بلی کو ایک میدان میں پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ اور وہ ہے کسی فلم کے پہلے ٹریلر کو چوبیس…

"پدماوتی نے باہو بلی 2 کا ایک ریکارڈ توڑ دیا"

’پدماوتی‘ کے باعث دپیکا اور رنویر کی ذہنی حالت متاثر

فلم میں دپیکا پڈوکون رانی پدمنی جبکہ رنویر سنگھ علاؤالدین خلجی کا کردار ادا کررہے —۔ اس میں تو کوئی شق نہیں کہ مداح بولی وڈ فلم ’پدماوتی‘ کی پہلی جھلکیوں کے دیوانے ہوگئے، فلم کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے جب مرکزی اداکاروں دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کے فلمی روپ کے پوسٹرز ریلیز کیے تو ہر کسی کی زبان سے ان تصاویر کے لیے تعریف ہی نکلی، لیکن کیا آپ…

"’پدماوتی‘ کے باعث دپیکا اور رنویر کی ذہنی حالت متاثر"