ہیر ریمونگ کریموں

غیر ضروری بال نہ صرف دکھنے میں برے لگتے ہیں بلکہ غرابی صحت کی وجہ بھی ہوتے ہیں ۔ غیر ضروری بال جیسے چہرے ، ہاتھ ، پاؤں پر نکلتے ہیں اور اکثر عورتوں کو اس مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان غیر ضروری بالوں کی وجہ جسم میں موجود ہرمونس کی کمی یا زیادتی کا نتیجہ ہوتی ہے اس کے ساتھ عورت کے ایام ماہواری میں تعطل ، یا پھر حمل کی وجہ…

"ہیر ریمونگ کریموں"