ڈپریشن، دل کے عارضے، شوگر، جگرکی خرابی اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے

اسلا م آباد (نیو زڈیسک )ڈپریشن، دل کے عارضے، شوگر، جگرکی خرابی اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو وزن پر قابو پانا ہے۔ موٹاپے کے خلاف آگہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کے تحت منائے جانے والے اس دن کا موضوع ’’ابھی عمل کرو، بعد کی مشکل سے بچو‘‘رکھاگیاہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کی شرح40 برس کےمقابلے میں کہیں زیادہ ہے ۔اس پرقابو نہ…

"ڈپریشن، دل کے عارضے، شوگر، جگرکی خرابی اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے"