ہریتھک نے آخرکار طلاق پر خاموشی توڑ دی

طلاق کے 3 سال بعد آخر کار ہریتھک روشن نے اس حوالے سے خاموشی کو توڑ دی ہے۔ فلم فیئر کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں بولی وڈ اسٹار نے کہا کہ ان کی طلاق کی وجہ کنگنا رناوٹ سے تعلق نہیں تھا۔ انہوں نے کہا ‘ طلاق کی وجہ بے وفائی نہیں تھی، سوزان اس حوالے سے کافی منہ پھٹ ہیں، ایسا ہوتا تو وہ ضرور بولتیں’۔ انہوں نے…

"ہریتھک نے آخرکار طلاق پر خاموشی توڑ دی"