کالی مرچ، پیاز، لہسن اور میتھی دانہ ہاءی بلڈ پریشر کو کم سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں، برطانوی ماہرین

رطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے کے لئے جسم میں خون کا دورانیہ متوازن ہونا بے حد ضروری ہے اور بلند فشار خون دل کے امراض سمیت کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، بلند فشارخون( بلڈ پریشر) کو ادویات سے کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ ورزش اور کھانے پینے کی روزمرہ اشیاء یعنی کالی مرچ، پیاز، لہسن اور میتھی دانہ اہم ثابت ہوتے ہیں ۔ یونیورسٹی آف لیڈز کے شعبہ صحت…

"کالی مرچ، پیاز، لہسن اور میتھی دانہ ہاءی بلڈ پریشر کو کم سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں، برطانوی ماہرین"

10 غذائیں جو آپ کو جوان رکھیں

کون شخص ہے جو بڑھاپے کے آثار اپنے چہرے یا جسم پر دیکھنا پسند کرے؟ مگر عمر کا ایک دور ایسا آتا ہے جب شخصیت کے حوالے سے تشویش بڑھنے لگتی ہے۔ مگر کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو ان فکروں سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں کیونکہ عمر کے لحاظ سے درست خوراک نہ صرف موٹاپے اور جسمانی دفاعی نظام کو قابو میں رکھتی ہے بلکہ ان کے چند فوائد ایسے ہوتے…

"10 غذائیں جو آپ کو جوان رکھیں"

یہ غذا جگر اور دل کے لیے تباہ کن

ویسے یہ تو ثابت ہوچکا ہے کہ بہت زیادہ سافٹ ڈرنکس پینا اور میٹھے پکوانوں کو کھانا صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر یہ عادت صحت مند افراد کو امراض قلب اور جگر کی بیماریوں کا شکار بنا سکتی ہے۔ یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر صحت مند افراد زیادہ میٹھا کھانے کے عادی ہو تو خون…

"یہ غذا جگر اور دل کے لیے تباہ کن"

ٹماٹرکی قیمتوں کو تو جیسے آگ لگ گئی

ٹماٹرکی قیمتوں کو تو جیسے آگ لگ گئی کراچی/کوئٹہ: (نیوزڈیسک) ٹماٹر کی قیمتیں ایسی بے قابو ہوئی ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ کراچی اور لاہور کے بعد فیصل آباد میں بھی ٹماٹر 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر گیا۔ کوئٹہ والے بھی 150 روپے کلو ٹماٹر خریدنے پر مجبور ہیں۔بے ذائقہ کھانوں کو ٹماٹر کے ذریعے ذائقہ دار بنانے کے خواہشمند شہری منڈی سے خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور ہو…

"ٹماٹرکی قیمتوں کو تو جیسے آگ لگ گئی"