ٹرمپ کے اعلان پر فلسطینیوں نے ‘‘ القدس ہمارا’’ کی نئی تحریک شروع کر دی

غزہ: امریکی صدر ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر فلسطینیوں نے ‘‘ القدس ہمارا’’ کی نئی تحریک شروع کر دی، ٹرمپ کے اعلان پر فلسطینیوں نے شدید احتجاج شروع کر دیا۔ اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں 31 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے راکٹ حملے پر غزہ کی پٹی کے علاقے میں بمباری کر دی۔ متنازعہ اعلان کے بعد امریکہ سفارتی محاذ پر تنہا رہ گیا، اس عجیب…

"ٹرمپ کے اعلان پر فلسطینیوں نے ‘‘ القدس ہمارا’’ کی نئی تحریک شروع کر دی"

مصر میں مذاکرات کے بعد حماس اور الفتح میں 10 سال بعد ’صلح ہو گئی‘

فلسطینی گروپ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے حریف گروپ الفتح سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے بعد ایک دہائی سے جاری تنازع ختم ہو جائے گا۔ حماس کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات کو جمعرات کو جاری کی جائیں گی تاہم الفتح نے اس پر کوئی بیان نہیں دیا۔ مصر نے دونوں گروپوں کے درمیان قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات کرانے میں کردار ادا کیا ہے۔ سنہ 2007 میں فلسطینی گروپ…

"مصر میں مذاکرات کے بعد حماس اور الفتح میں 10 سال بعد ’صلح ہو گئی‘"