بھارت میں فقیروں نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی

ممبئی (ویب ڈیسک/نعیم) بھارتی ریاست اتر پردیش کے فقیروں نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ بھیک میں ایک روپے کا سکہ نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے شہر رام پور کے فقیروں نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے اس دور میں ایکروپے اس کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔شکرا مانی فقیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندرمودی کی…

"بھارت میں فقیروں نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی"