6 سالہ بچے کی سالانہ آمدنی ایک ارب روپے سے زیادہ

بچوں کو کھلونوں سے محبت تو ہوتی ہے مگر ایسے کتنے ننھے فرشتے ہوں گے جو صرف ان سے کھیل کر کروڑوں روپے کما سکیں؟ کم از کم چھ سالہ ریان جیسا تو کوئی نہیں، جو بس کھلونوں سے کھیل کر سالانہ گیارہ ملین ڈالرز (ایک ارب اٹھارہ کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کما لیتا ہے۔ جی ہاں واقعی امریکا سے تعلق رکھنے والے اس بچے کو فوربس نے 2017 میں یوٹیوب کے سب سے…

"6 سالہ بچے کی سالانہ آمدنی ایک ارب روپے سے زیادہ"