واٹس ایپ اب ان فونز میں استعمال نہیں کیا جاسکے گا

اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین اس ماہ کے آخر میں اس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ اب متعدد فونز میں کام نہیں کرسکے گی،کیونکہ دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے ایسی ڈیوائسز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے واٹس ایپ نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا تاہم اسے التوا میں…

"واٹس ایپ اب ان فونز میں استعمال نہیں کیا جاسکے گا"