فرشتے

دو مسافر ایک مرتبہ رات گزارنے کے لیے ایک دولت مند خاندان کے گھر میں ٹھہرے۔ وہ لوگ انتہائی مغرور اور بد تمیز تھے، انہوں نے فرشتوں کو گھرکے گیسٹ روم میں جگہ دینے سے منع کر دیا۔ بلکہ انہیں گھر کے نچلے حصے میں ایک چھوٹی سی جگہ دے دی گئی۔ جیسے ہی انہوں نے اس سخت فرش پر اپنے سونے کے لیے جگہ بنانا شروع کی تو بڑے فرشے نے وہاں دیوار پر…

"فرشتے"