پاکستانی چیک پوسٹوں پر افغانستان سے فائرنگ

راولپنڈی (ویب ڈیسک)افغانستان کی سرحدی حدود سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹ پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا ،پاک فوج کی جواب کارروائی سے 5دہشت گرد مارے پاکستانی چیک پوسٹ پرگئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر ایجنسی کی راجگال وادی میں افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی الیاس شہید ہو…

"پاکستانی چیک پوسٹوں پر افغانستان سے فائرنگ"