پی ٹی آئی والوں کو خوشخبری سنا دی

کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو کراچی کے حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو نے پی پی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلسے کے لیے کوئی اور جگہ ڈھونڈ لیں ۔ان کا کہنا ہے کہ حکیم سعید گراؤنڈ میںہم نے جلسے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے لیکن تحریک…

"پی ٹی آئی والوں کو خوشخبری سنا دی"