پاکستان میں جنس تبدیلی کو قانون تحفظ مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق سینیٹ سے منظورشدہ بل 2018 کثرت رائے سے منظورکرلیا جس کے نتیجے میں ملک میں ہر بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق حاصل ہوگیا ہے۔اسپیکرسردارایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے سید نوید قمرنے مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ، امداد، بحالی اورفلاح و بہبود سے متعلق بل منظوری کے…

"پاکستان میں جنس تبدیلی کو قانون تحفظ مل گیا"