ن لیگ میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار کامل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کر کے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار کامل عمر ، سردار عاقل عمر ، سردار عادل عمر نے ن لیگ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے انہیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور مبارک…

"ن لیگ میں شمولیت"