نیب پراسیکیوٹرکا بیان قانون کےدوہرے معیارکا احاطہ کرتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیب پراسیکیوٹرکا بیان قانون کےدوہرے معیارکا احاطہ کرتا ہے،نیب پراسیکیوٹرنے بتایا 1993ء سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس نوازشریف کے ہونے کے کافی ثبوت ہیں،جس سے پتا چلتا ہے کہ قانون عام شہری اورطاقتور کیلئے کیسے مختلف طریقے سے کام کرتا ہے۔ انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے وزراء لندن فلیٹس سے متعلق جانتے تھے۔…

"نیب پراسیکیوٹرکا بیان قانون کےدوہرے معیارکا احاطہ کرتا ہے،عمران خان"