نیب عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور میں آپ کو گرفتار کرنے آیا ہوں ۔۔۔۔

لندن، اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر لندن میں ایک شخص خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہن کر نواز شریف اور مریم نواز کو گر فتار کرنے پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر دلچسپ صورتحال اس وقت اختیار کر گئی جب کچھ لوگ ان کے گھر کے باہر نعرے بازی کر رہے تھے اچانک ایک شخص خیبرپختونخوا پولیس کی وردی پہن کر نواز شریف اور…

"نیب عدالت نے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور میں آپ کو گرفتار کرنے آیا ہوں ۔۔۔۔"