ناسانے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق سورج میں سوراخ کے باعث کل شمسی طوفان کا خطرہ ہے، اس طوفان کی مقناطیسی لہروں سے جزوی ٹیکنیکل بلیک آؤٹ ہوسکتا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمسی طوفان فلائٹ سسٹم، جہاز کی آمدو رفت اور سٹیلائیٹ آپریشنز کو متاثر کر سکتا ہے جب کہ اس سے جی پی ایس سسٹم بھی متاثر ہو گا۔ اس کے علاوہ بجلی کی…

"ناسانے خطرے کی گھنٹی بجادی"