میٹنگ میں ایسی بات کہہ دی کہ مریم نوازکمرے سے اُٹھ کر چلی گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ جاتی امرا میں بطور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ایک آخری میٹنگ ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ ہوا تھا کہ یہ آخری میٹنگ اس وقت ہوئی جب یہ فیصلہ نہیں ہوا تھا کہ نگران وزیراعظم کون ہو گا ، شاہد خاقان عباسی بطور…

"میٹنگ میں ایسی بات کہہ دی کہ مریم نوازکمرے سے اُٹھ کر چلی گئیں"