لاہور سے کراچی کا سفر طے ہو گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کھرب پتی ایلن مسک نے ذرائع نقل وحمل میں انقلاب پیدا کرنے اور تیز رفتار سفر کو ممکن بنانے کے لیے چند برس قبل ہائپر لوپ کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ ہائپر لوپ در اصل بہت بڑے سلنڈر نما ڈبے ہیں جو مقناطیسی قوت کے سہارے بارہ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکیں گے۔ اگر یہ نظام پاکستان میں نصب ہوجائے تو کراچی سے لاہور کا…

"لاہور سے کراچی کا سفر طے ہو گا"