فیصل آباد سے بہت بڑی خبر

فیصل آباد(ویب ڈیسک )فیصل آباد میں نومولود بچوں کی خرید و فروخت کے گھنائونے کاروبار میں فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کی سابقہ ملازمہ ہی مرکزی ملزمہ نکلی، ملزمہ نے 30 سال سے زائد عرصہ سے نومولود بچوں کی فروخت میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ معروف ڈاکٹر سے بھی رابطے ہیں۔پولیس کے مطابق اس بھیانک کاروبار کا انکشاف ایک بچی کی بازیابی کے دوران ہوا، ملزمہ خورشیدہ بی بی کے مطابق اس کاروبار میں…

"فیصل آباد سے بہت بڑی خبر"