فضائی آلودگی مردانہ بانجھ پن کا باعث

متعدد رپورٹس کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث دنیا بھر میں سالانہ 50 لاکھ سے بھی زائد اموات ہوتی ہیں، تاہم اب ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ مردانہ بانجھ پن کا بھی باعث بنتی ہے۔بانجھ پن سے بچنے کے لیے مرد حضرات جہاں ورزش اور اپنی غذا سمیت علاج پر مکمل دھیان دیتے ہیں، وہیں وہ خاموشی سے فضائی آلودگی کا شکار بن رہے ہیں۔ چینی ماہرین کی تحقیق کے مطابق فضائی…

"فضائی آلودگی مردانہ بانجھ پن کا باعث"