فرشتے کو سزا کیوں دی گئی؟

لاہور (ویب ڈیسک) ایک دن حضرت جبرئیل علیہ السّلام دربارِ رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کی:” یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھا ہے۔ ”حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا:” وہ واقعہ کیا ہے؟ ”جبرئیل علیہ السّلام نے عرض کی:” یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم! مجھے کوہ قاف جانے کا اِتفاق ہُوا،مجھے وہاں آہ اور فُغاں رونے چِلّانے کی آوازیں…

"فرشتے کو سزا کیوں دی گئی؟"