علی محمد کے بعدتحریک انصاف نے بابراعوان کو بھی بڑاجھٹکادیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات 2018 کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم میں کئی اہم امیدوار نظر انداز کردیے گئے جب کہ کئی کو ٹکٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ مشروط کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی محمد خ ان اور کوہاٹ سے شہریار آفریدی کی 5 سالہ کارکردگی سے پارٹی قیادت مطمئن نہ ہوسکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کو ٹکٹوں…

"علی محمد کے بعدتحریک انصاف نے بابراعوان کو بھی بڑاجھٹکادیدیا"