“شاہ محمود قریشی کافر ہو گئے ہیں

تحریک انصاف کے رہنما کیخلاف فتویٰ جاری کردیا گیا، تحریک لبیک کے رہنما پیر افضل قادری نے توبہ کرنے کا مطالبہ کردیا لاہور : تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی پر کفر کا فتویٰ لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر کفر کا فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریک لبیک کے رہنما اشرف جلالی نے سوشل میڈیا پر جاری…

"“شاہ محمود قریشی کافر ہو گئے ہیں"