سینیٹ الیکشن : ضمیر فروشی یا کچھ اور

لاہور(ویب ڈیسک) ہارس ٹریڈنگ تو نہیں کی البتہ دیگر پارٹیوں کے ارکان نے مجھے ووٹ ضرور دیے۔ کے پروگرام آواز میں چوہدری سرور نے اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پی پی امیدوار کو 26 جبکہ آپ کو 44 ووٹ کیسے پڑ گئے؟ جس پر چودھر ی سرور نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 10 ووٹرز کے نام تو میں…

"سینیٹ الیکشن : ضمیر فروشی یا کچھ اور"