سابق وزیرداخلہ بڑی مشکل میں گرفتار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پرمسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے تمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور سرکاری مشینری کو اپنی مرضی سے چلایا لیکن جب پارٹی پر مشکل وقت آیا تو قیادت کا ساتھ چھوڑ نے کا عندیہ…

"سابق وزیرداخلہ بڑی مشکل میں گرفتار"