روضہ رسولﷺ سے ایک بچے کی محبت

لاہور (ویب ڈیسک) یہ حکایت نہیں بلکہ ایک سچا واقعہ ہے جو ریڈیو پاکستان ،اسلام آباد سے نشر ہونے والے ایک دینی پروگرام میں ایک عالمِ دین، جن کا نام مجھے یاد نہیں ،نے خود سنایا تھا ۔یہ واقعہ انہی عالمِ دین کے ساتھ مدینہ منورہ میں پیش آیا تھا۔ میں اس واقعہ کو جیسا کہ میں نے کئی سال پہلے سنا تھا، ویسے کا ویسا بیان کرنے کی کوشش کروں گا اور اگر الفاظ…

"روضہ رسولﷺ سے ایک بچے کی محبت"