دنیا کے مہنگے ترین پھول

رنگا رنگ پھولوں کی خوبصورتی ہر آنکھ کو ہی متاثر کرتی ہے اور دنیا بھر میں پھول کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں لیکن دنیا میں چند پھول ایسے بھی ہیں جو کہ انتہائی نایاب اور مہنگے ترین ہیں- ان کے مہنگے ہونے کی وجہ ان پھولوں کا نازک ہونا یا پھر ایک لمبے عرصے کے بعد ان کا وجود…

"دنیا کے مہنگے ترین پھول"