دبئی ممالک کو پیچھے چھوڑنے کی جانب گامزن

اس وقت جو ریاست تیزی سے معاشی اعتبار سے ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑنے کی جانب گامزن ہے، وہ دبئی ہے۔ اور جب بات ہو وہاں کے حکمرانوں کی، تو شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم (عرف عام Fazza) وہاں کے ارب پتی ولی عہد ہیں جو کہ انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرتے ہیں۔ 34 سالہ دبئی کے ولی عہد کے انسٹاگرام پر 5.1 ملین جبکہ ٹوئٹر پر 2.41 ملین فالوروز ہیں، جہاں…

"دبئی ممالک کو پیچھے چھوڑنے کی جانب گامزن"