خواجہ سعد رفیق کے حلقہ بندیوں پر اعتراضات

لاہور(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعدرفیق کے حلقہ بندیوں پراعتراضات کوبے بنیاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوفائدہ پہنچانےکا الزام انتہائی افسوسناک ہے،حلقہ بندیاں میرٹ پر کی گئیں،سیاستدان الیکشن کمیشن کومتنازع بنانے سے گریزکریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواجہ سعدرفیق کے حلقہ بندیوں پراعتراضات کوبے بنیاد قراردیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حلقہ بندیاں مکمل میرٹ اورکسی…

"خواجہ سعد رفیق کے حلقہ بندیوں پر اعتراضات"